پورٹ منٹو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چمڑے کا تھیلا (بیگ) جس میں دو برابر حصے ہوتے ہیں اور بیچ میں سے کھلتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چمڑے کا تھیلا (بیگ) جس میں دو برابر حصے ہوتے ہیں اور بیچ میں سے کھلتا ہے۔